عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے سے ملک میں سونا 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ، 686 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے […]
ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت گرنے کاتسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 75 پیسے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر […]
امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر میں اضافے کے بعد آج قدرے نیچے آیا ہے۔ آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے […]
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافے کے بعد ڈالر تاریخ میں پہلی بار 305 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر […]
کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اڑان بھرنا شروع کر دی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 301 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا۔ […]
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 19 پیسے اضافے کے ساتھ 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ آج […]
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 283.80 روپے پر بند ہوا۔ آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز […]
معاشی سال 2022-23 کے اختتام پر کراچی بندرگاہ پر مجموعی طور درآمدات و برآمدات کارگو کی ہینڈلنگ 41.85ملین ٹن رہی جبکہ کنٹینرز کی ہینڈلنگ 1.93ملین بیس فٹ یونٹ کنٹینر رہی۔ پچھلے سال2021-22میں درآمدات و برآمدات کی مجموعی ہینڈلنگ 51.71 ملین ٹن رہی تھی اور کنٹینرز کی 2.21ملین بیس فٹ یونٹ کنٹینرز رہی تھی۔ بدھ کو […]