LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

جہلم(سہ پہر) ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی

،تفصلات کے مطابق منشیات فروش ملزم سمیت چوری کے مقدمات میں ملوث 04ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ،منشیات فروش ملزم کامران سے 01کلو 250گرام چرس برآمد کر لی گئی ،جبکہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی شناخت بلال ،اختر،محمد علی اور آفتاب احمد کے ناموں سے ہوئی ہے ،ملزمان سے 09 مسروقہ بیٹریاں برآمد کر لی گئی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے۔