LOADING

Type to search

بزنس نیوز پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافے کے بعد ڈالر تاریخ میں پہلی بار 305 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی 305.25 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔