LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

اسلام آباد ( سہ پہر )حسین جال میں شکاری نے شکار کیا یا ماجرہ کچھ اور

اسلام آباد
حسین جال میں شکاری نے شکار کیا یا ماجرہ کچھ اور
مقدمہ نمبر 504/23 وقوع مورخہ 18/07/2023 رضا ٹاؤن جھنگی سیداں تھانہ نون مقدمہ مدعیہ نازش جس نے الزام عائد کیا شام میں گھر میں اکیلی تھی بابر عباسی نے دروازہ بجایا میرا خاوند گھر پر نہ تھا میں نے اسے گھر کے اندر بلایا چونکہ وہ میرے دوست کا خاوند تھا اس لیے میں چائے بنا کر واپس کمرے میں پہنچی تو اس نے دروازہ بند کر کے زبردستی میرے ساتھ جنسی زیادتی کی جب میرا خاوند گھر ایا تو میں نے اس کو ساری بات کا بتایا خاوند نے فوری طور پر متعلقہ پولیس کو اگاہ کیا میڈیکل کروانے کے بعد ایف ائی ار درج کر لی گئی
جبکہ ذرائع کے مطابق زبردستی کا معاملہ نہ ہے عورت اور الزام دہندہ دونوں کے اپس میں مراسم تھے جب عورت کے خاوند کو شبہ ہوا تو عورت نے سارا الزام ملزم بابر عباسی پر لگا دیا خاوند کی غیر موجودگی میں عورت نے ایک غیر مرد کو اپنے گھر داخل ہونے کیوں دیا
یہاں پر مکمل انویسٹیگیشن کے ساتھ اس کیس کو پولیس انویسٹیگیٹ کرے عورت اور مرد دونوں کو برابر کا قصوروار ٹھہراتے ہوئے برابر کی قانون کے مطابق سزا دے
بلیک میلنگ کے ساتھ ساتھ پیسہ کمانے کا اسان ذریعہ بنا لیا گیا ہے