پاکستان تازہ ترین راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا admin 2023-07-17 راولپنڈی ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، خواتین پولیس افسران کو ہراساں کرنے ، اور کرپشن کے بد ترین الزامات کا سامنا ، انکوائری جاری ، بھینس ، گھوڑے اور بکرے بھی تحفوں اور رشوت میں لیئے گئے ،