LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور( سہ پہر ) ڈی پی او محمد عمر خان کا کراچی اور پنجاب سے آئے ہوئے خواجہ سراؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

 ڈی پی او محمد عمر خان کا کراچی اور پنجاب سے آئے ہوئے خواجہ سراؤں کے  خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، عمر خان ضلع ہری پور کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو سخت احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد ان خود ساختہ خواجہ سراؤں کو گرفتار کیا جائے، اس سے قبل کے ہری پور کا امن غارت ہو،ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کے اس احس اقدام کو عوام نے خوب سہراہا،