اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کو احتجاج کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات […]
اسلام آباد (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے چیف، ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سرگرم ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اور سینیٹ میں قائد […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) Defense Minister Khawaja Asif has said that if Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) continues with this attitude, negotiations cannot take place, the primary duty of the parties is to run the House, if they do not allow the proceedings of the House to continue, then negotiations should not take place either. […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 9مئی اور 26نومبر کے واقعات پر 31جنوری تک غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں چل سکتے، اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے ہم جتنی لچک دکھاسکتے تھے دکھا دی۔ بانی پی ٹی […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کا اثر اگلے دو تین ماہ میں نظر آئیگا۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مالی سال دو ہزار بائیس میں ترسیلات زر […]
اسلا م آباد (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سے متعلق تاحال آگاہ نہیں کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کئے بغیر مذاکرات میں ڈیڈ لاک آسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء نے کل جیل انتظامیہ کو ملاقات […]
Islamabad (Sapeher Times) The government has decided to induct Dr. Tauqir Shah into the federal cabinet following concerns expressed by the Pakistan Peoples Party (PPP) and bureaucrats regarding Ahad Cheema. Senior journalist Khawaja Kashif Rafiq disclosed that the ongoing tensions between the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and PPP are not merely about the distribution of […]
اسلام آباد (سہ پہر):حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ مذاکرات جہاں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان معاملات مزید کشیدہ ہونے لگے ہیں۔پی پی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے حکومتی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پی پی قیادت نے بھی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات میں اصل فیصلہ سازوں کی شمولیت کا مطالبہ کردیا۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات تعطل کی طرف بڑھتے دکھائی دے […]