LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

پشاور(سہ پہر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔عدالت نے آج ہی ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے۔ذرائع کے مطابق علی محمد خان کی گرفتاری ایم۔پی او تھری کے تحت کی گئی ہے ، مردان ضلع انتظامہ نے اس حوالے ان کو گرفتاری کے آرڈرجاری کیے