پاکستان تازہ ترین ہری پور(سہ پہر)ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی admin 2023-07-26 ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر 7 تندوروں کو سیل کر دیا گیا اور ملزمان کو حوالہ پولیس کر دیا گیا۔