LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ:چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل نے نوٹس موصول کر لیا

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ،ا یس ایچ او بنی گالہ چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پہنچ گئے، وکیل کی جانب سے وارنٹ موصول کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق محمد علی ایڈوکیٹ نے وارنٹ موصول کئے۔وارنٹ رات 8 بجے وصول کیے گئے۔