LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لااہور( سہ پہر) ایس ایچ او جاتلی اورنگزیب گوندل کو بہترین کارکردگی پر ائی جی پنجاب نے نگتی انعام اور سرٹیفیکیٹ سے نوازا

لااہور

ایس ایچ او جاتلی اورنگزیب گوندل کو بہترین کارکردگی پر ائی جی پنجاب نے نگتی انعام اور سرٹیفیکیٹ سے نوازا حالاکہ جاتلی میں بہت کم ایسے ایس ایچ او رہے ہیں جنوں کو یہ انعام سے نوازا گیا ہو زیادہ تر بری کارکردگی کی وجہ سے متل لائن ہوئے رہے ہیں