پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر)بری امام سے آنے والے شہریوں کا ٹی چوک بری امام سے اسلام آباد پولیس کے افسران کے حکم پر روزانہ کی بنیاد پر راستہ بند کردیا جاتا ہے admin 2023-07-21 بری امام سے آنے والے شہریوں کا ٹی چوک بری امام سے کے افسران کے حکم پر روزانہ کی بنیاد پر راستہ بند کردیا جاتا ہے, Islamabad Police راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہری دفاتروں میں جانے سے لیٹ ہوجاتے ہیں https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Video-2023-07-21-at-09.46.29.mp4