اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس سگریٹ نوشی کرنے والے خبردار اب دوران ڈرائیونگ سیگریٹ پینے پر بھی چالان ہوگا۔ اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ 3 بار چالان کہ بعد لائسنس معطل کردیا جائے گا۔ ڈرائیور کہ ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کو بھی سیٹ بیلٹ باندهنا لازم ہوگا
سرگودھا (سہ پہر) پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکشن آفیسر محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ حسیب الرحمٰن کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا سیکشن آفیسر محکمہ زراعت محمد راشد کا بطور اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تبادلہ منسوخ کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD جھنگ انصر صغیر خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف ٹریفک افیسر محمد سرفراز ورک نے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے انسپیکٹر حاجی محمد اکرم کو رینک لگائے ، مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا