LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین

برلن (سہ پہر) کچھ جرمن شہروں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، کچھ میں پابندی

برلن پولیس نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے اس مظاہرے کو منتشر کر دیا، جسے حکام نے مختصر نوٹس پر غیر قانونی قرار دیا تھا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ حماس کے حامیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے تمام قانونی ذرائع کا استعمال کرے گی۔