مردان: بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، ترجمان ایکسائز
مردان: رنگ روڈ مردان پر خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گاڑی نمبری ZS 443 اسلام آباد سے 120000 گرام (120 کلو گرام) چرس برآمد ، ترجمان ایکسائز
مردان: مزید تفتیش کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز