LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) سابق ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی ) سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ کل 3مئی کو دن گیارہ بجے اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔مختلف سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے شفق ہاشمی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔