LOADING

Type to search

تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شاہدرہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے پر رنج و دکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شاہدرہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے پر رنج و دکھ کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی وتعزیت
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے آئی جی سے ہیڈ کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہیڈ کانسٹیبل غضنفر کے قتل کے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم