LOADING

Type to search

تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری قائد حزب اختلاف ایم این اے عمر ایوب خان کی ہریپور پریس کلب آمد

ہری پور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری قائد حزب اختلاف ایم این اے عمر ایوب خان کی ہریپور پریس کلب آمد

ہری پور۔فارم 47 کا جعلی منڈیٹ لیکر یہ قومی اسمبلی میں جعلی وزیر اعظم بنے بیٹھے ہیں۔عمر ایوب خان

ہری پور۔پاکستان میں ججز کو تحفظ نہیں ہے انکو بھی بلیک میل کیا جا رہا ہے۔عمر ایوب خان

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ججز کے رشتہ داروں کو اٹھا کر ان پر تشدد کیا گیا۔عمر ایوب خان

ہری پور:ہم شہباز شریف کا تحقیقاتی کمیشن مسترد کرتے ہیں۔عمر ایوب خان

ہری پور چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم جوڈیشل کونسل جرات کا مظاہرہ کرے۔عمر ایوب خان

ہری پور۔انکی اتنی جرت نہیں ہے کہ وہ ہمیں فیس کر سکیں۔عمر ایوب خان

ہری پور۔ہمارے پاس مضبوط اپوزیشن ہے۔عمر ایوب خان

ہری پور ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کرکے انکو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔عمر ایوب خان

ہری پور ہمارا فرض ہے کہ عمران خان سمیت جتنے بھی ہمارے ساتھی پابند سلاسل ہے انہیں آزاد کروایا جائے۔عمر ایوب خان

ہری پور نقل کے لئے بھی عقل چاہیے انہوں نے پنجاب میں بوگس فارم 47 بنائے۔عمر ایوب خان

ہری پور یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکے گئی کیونکے انکے پاس جعلی منڈیٹ ہے۔عمر ایوب خان

ہری پور۔پی ٹی آئی میں کوئی گروپ بندی نہیں،افواہیں ہیں۔عمر ایوب خان