LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) الیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کرانے کا اعلان

الزامات درست نہ نکلے تو کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔۔الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

تحقیقاتی کمیٹی ڈی آر او اور آر اوز کے بیانات قلمبند کرے گی۔۔اعلامیہ

تحقیقات کرانے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا

تحقیقاتی کمیٹی میں سیکریٹری الیکشن کمیشن ، اسپشل سیکریٹری ، ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈی جی قانون شامل ہونگے