LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

طویل عرصے سے تعطل کا شکار منصوبے چند ماہ میں مکمل وزیر اعلی محسن نقوی پنجاب ایگریکلچر۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا آج افتتاح کریں گے

پنجاب ایگریکلچر۔فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا منصوبہ 7سال سے زیر التواء تھا