LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور ‘خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں ‘ کو نشانہ بنایا

اسلام آباد

ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے ان حملوں سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور ‘خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں ‘ کو نشانہ بنایا۔