LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

کراچی(سہ پہر) ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی،سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 57لاکھ ڈالرکمی کے بعد کھاتے داروں کے5ارب32کروڑڈالرہیں۔اس طرح اسٹیٹ بینک کیذخائرساڑھے12کروڑ ڈالرکم ہوکر7ارب93کروڑڈالررہ گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد پاکستان کے پاس13 ارب25کروڑ ڈالر کاذخیرہ رہ گیا