LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) چین نے اروناچل کے کھلاڑیوں کو بھارتی پاسپورٹ پر ویزا نہیں دیا

نئی دہلی نے بھارتی صوبے اروناچل کے کھلاڑیوں کو چین کی طرف سے پاسپورٹ پر ویزا دینے کے بجائے علیحدہ کاغذ پر ویزے جاری کرنے پر بیجنگ سے احتجاج کیا ہے۔ چین کا دعویٰ ہے کہ اروناچل اسی کا ایک علاقہ ہے۔