LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی کیپٹن (ر) سید زیشان حیدر نے بطور چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد چارج سنبھال لیا

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی کیپٹن (ر) سید زیشان حیدر نے بطور چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد چارج سنبھال لیا۔

چیف ٹریفک آفیسر نے ایس پی ٹریفک، زونل ڈی ایس پیز اور دیگر افسران کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس میں پیشہ ورانہ مہارت اور قانون کی یکساں عملداری کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ چیف ٹریفک آفیسر