صادق اباد (سہ پہر) گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کی نگرانی میں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے ٹائروں کو سوئے مارے گئے

صادق اباد (سہ پہر) گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کی نگرانی میں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے ٹائروں کو سوئے مارے گئے اور معطل چھوٹے عملے کو کردیا گیا۔
صادق آباد میں گاڑیوں کو سوے مارنے والے معطل جبکہ احکامات دینے اور اپنی نگرانی میں سوے مروانے والے کا شاباش امیر اور غریب کیلئے انصاف کا دوہرا معیار کیوں
معاملہ دبانے کیلئے ہمیشہ چھوٹے ملازموں کو بلی کا بکرا بنایا جاتا ہے اصل قصور وار تو اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد ہیں جنہوں نے اپنی نگرانی میں سب کچھ کروایا
پھر ملازموں کو کس بات کی سزا؟؟
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کو فوری معطل کیا جائے،
صادق آباد کی عوام مطالبہ