پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) 6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60 اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔ danish 2025-01-09 (ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر)6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60 اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔ مہنگائی 7 سال کی کم ترین سطح پر۔ سٹاک ایکسچینج آسمان کی بلندیوں پر۔ پھر کہتے ہیں کہ عوام ہم پہ یقین نہیں کرتی