LOADING

Type to search

پاکستان سیاست

اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سینیٹر فیصل واوڈ ا کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی زرداری ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔