اسلام آباد(سہ پہر) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسیٹیوشنز کے سربراہان کی منسٹری آف ڈیفنس میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع محترمہ زیب جعفر سے ملاقات اور بریفنگ
اسلام آباد(27 اکتوبر 2024)
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسیٹیوشنز کے سربراہان کی منسٹری آف ڈیفنس میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع محترمہ زیب جعفر سے ملاقات اور بریفنگ، بریفنگ میں ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز انسٹیوشنز کے حوالے بریفنگ دی اور فیڈرل ایجوکیشن انسٹیوشنز کے ملازمین کے مسائل بارے آگاہ کیا،محترمہ زیب جعفر نے ایجوکیشن ایمپلائز کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی