راولپنڈی(سہ پہر) بڑا سالانہ عرس غوثین باباجی خواجہ خواجگان پیرعںدالرحیم باغدروی کا 78واں باباجی پیر محمد اعظم والہی سالک آباد کا37واں عرس مبار 25=26=27 اکتوبر سے خانقاء غوث الامت باغدرہ شریف دربار اعظمیہ سالک آباد شریف میں انعقاد پزیر ہو گا ۔
بڑا سالانہ عرس غوثین باباجی خواجہ خواجگان پیرعںدالرحیم باغدروی کا 78واں باباجی پیر محمد اعظم والہی سالک آباد کا37واں عرس مبار 25=26=27 اکتوبر سے خانقاء غوث الامت باغدرہ شریف دربار اعظمیہ سالک آباد شریف میں انعقاد پزیر ہو گا ۔
عرس غوثین سلطان الفقراء پیر ثانی سرکار نقشبندی مجددی زیب سجادہ نشین و پیر سلطان سرکار نقشبندی مجددی کی سرپرستی میں 3 روزہ تقریبات ہوں گی
راولپنڈی ( دوریز کیانی ) بڑا سالانہ عرس غوثین 25=26=27اکتوبر 2023 جمعہ ہفتہ اتوار سے خانقاء غوث الامت باغدرہ شریف دربار اعظمیہ سالک آباد شریف میں انعقاد پزیر ہو گا عرس مبارک کی تقریبات 3 روزہ زیر صدارت قبلہ پیر صاحب الحاج سلطان الفقراء پیر ثانی سرکار نقشبندی مجددی زیب سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد شریف الحاج پیر سلطان سرکار نقشبندی مجددی کی سرپرستی پیرذادہ محمد فیضان اعظم پیرذادہ محمد فہیم اعظم و بزم اعظمیہ کے سرپرست اعلی پیرذادہ اعظمی سرکار تمام پروگرام انعقاد پزیر ہوتے ہیں عرس مبارک میں عقیدت مند ملک اور دیار غیر سے ایک بہت بڑی تعداد میں حاضری کا شرف حاصل کرتے ہیں عرس جمعہ المبارک سے محفل کا آغاز ہوتا ہے ہفتہ کی رات کو بھی ایک بڑی نشست مرکزی جامع مسجد مدنیہ میں انعقاد پزیر ہوتی ہے لنگر کا سلسلہ بھی اپنے عروج پر ہوتا ہے جو صبح صادق سے رات گے چلتا رہتا ہے دور دراز ملک کے کونے کونے اور دیار غیر سے مہمانوں کی آمد عرس سے قبل شروع ہو جاتی ہے جس کی دیکھ بھال سیکورٹی لنگر رہاہش کی بھی تمام تر محنت اور ڈیوٹی دن رات ایک کر کے پیرزادہ اعظمی سرکار اور خادمین کی اولین کوشش سے سب کام بخوبی انجام دیے جاتے ہیں عرس غوثین باباجی پیر خواجہ خواجگان عبدالرحیم باغدروی و پیر خواجہ خواجگان محمد اعظم سرکار والی سالک آباد کے عرس مبارک ہوں گے عرس مبارک کی سب سے بڑی نشست 27اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے سے نماز ظہر.تک جاری رہیں گی عرس مبارک میں تلاوت کلام الہی ملک کے نامور نعت خوان علماء اکرام کی حاضری ہو گی آخر میں قبلہ پیر صاحب ملک کی سربلندی و عقیدت مندوں کے لیے دعا فرماہیں گے نماز ظہر کے بعد لنگر غوثیہ کثیر تعداد میں پیش کیا جاے گا