LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا رات گئے اچانک سیف سٹی کادورہ

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا رات گئے اچانک سیف سٹی کادورہ:
سیف سٹی میں نئے سوفٹویئرز اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی پر ان کی مجموعی کارکردگی اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
نئے اہداف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ سیف سٹی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لائحہ عمل کے بارے میں احکامات جاری کئے