LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی(سہ پہر) ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

راولپنڈی( ) ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، شیری بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شیری بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شیراز عرف شیری اور یوسف شامل ہیں،ملزمان سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے، دو رکنی گینگ موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا،ایس پی پوٹھوہار نے ایس ڈی پی او ٹیکسلا اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔