LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے وفد کی علماء مشائخ کی قیادت میں ایس ایس پی سیکورٹی راجہ محمد ناصر ایس پی سیکورٹی

راولپنڈی

پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے وفد کی علماء مشائخ کی قیادت میں ایس ایس پی سیکورٹی راجہ محمد ناصر ایس پی سیکورٹی عصمت کمال سے ملاقات محرم الحرام میں سیکورٹی انتظامات اور دیگر امور پہ بات چیت
قبرستانوں کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کے لیے ایس پی سٹی کی قیادت میں کمیٹی بنانے پر اتفاق جس میں علماء کرام بھی شامل ہوں گے
ابوالجرار مولانا عطاءالرحمن دھنیال صدر پاکستان سنی تحریک راولپنڈی ڈویژن