LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

اسلام آباد(سہ پہر)ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل اسلام آباد کی کاروائی

خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم نے وٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ خاتون کے خاندان کو قابلِ اعتراض تصاویر شئیر کیں

ملزم وٹس ایپ کے ذریعے قابل اعتراض تصاویر کی آڑ میں متاثرہ خاتون کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث تھا

ملزم محمد اقبال کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا

موقع پہ تلاشی کے دوران ملزم سے موبائل فون برآمد کر لیا گیا

ملزم سے برآمد شدہ موبائل فون کو مزید تفتیش کے لیے فارینزک لیب بھجوا دیا گیا

ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمات کی تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایف آئی اے