لاہور (سہ پہر):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیل دیاگیا تھا، اس میں ٹھہراؤ آنا خوش آئند ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے میں ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ،، ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشن عطاء باری ارشد نے تمام 34 پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ، ہر پولنگ اسٹیشن پر سی ڈی اے کی جانب سے آفیسر اور باقی عملے کی تعیناتی […]
راولپنڈی (سہ پہر):چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے جموں و کشمیر یادگار پر پہنچ کر شہداء کے یادگار پر پھول چڑھائے اور شُہداء کی بے مثال قربانیوں کو زبردست […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کے نام عمران خان کا نام نہاد خط ان کی پرانی افسوسناک سوچ کی ترجمانی کرتا ہے، اس خط کا کوئی جواب آنا تو دور کی بات ہے، رسید تک بھی نہیں آئے […]
مردان (سہ پہر)(آئی پی ایس )پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا۔ مردان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ […]
ممبئی (سہ پہر) امریکا نے غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنا شروع کر دیا، آج ایک امریکی فوجی طیارہ ان افراد کو لے کر ہمسایہ ملک کے شہر امرتسر پہنچا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک عینی شاہد نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن ایجنڈے کے تحت غیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )غیر قانونی غیرملکیوں اور افغان باشندوں کی وطن واپسی کے منصوبے کے تحت ان کے آبائی ممالک واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی غیرملکی باشندوں کی وطن واپسی اسی منصوبے کے تحت جاری ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے اور غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ واضح مقف اپنائے اور قوم کے ضمیر کی ترجمانی کرے۔ جمعیت علمائے ااسلام کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل 6 فروری کو ہوگا، 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا۔لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل […]
By Rehan Khan Riyadh, Wednesday, 5 February 2025 (Sapeher Times): The Saudi Ministry of Foreign Affairs on Wednesday affirmed that the Kingdom’s position on the establishment of a Palestinian state is firm and unwavering. The ministry, in a statement, said Crown Prince and Prime Minister Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, clearly and unequivocally […]