اسلام آباد (سہ پہر) مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے پہلے سال کی تکمیل کے موقع پر رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 460 ارب روپے سے زائد کے ریونیو شارٹ فال کے باوجود پارلیمنٹیرینز کی متنازع ترقیاتی اسکیموں کو بحال کر دیا، یہ اسکیمیں پہلی ششماہی میں شروع نہیں ہوسکی تھیں۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ ہے کہ عدلیہ میں ایسے ججز لائے جا رہے ہیں جو عمران خان کو جیل میں رکھیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر):جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پیکا قانون پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں کے لیے آئین اور قانون موم کی ناک ہے جس طرف چاہیں موڑ دیں، لگتا ہے پر کوئی دباو آیا اور ترمیمی بل پر دستخط ہو گئے۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کا عمل شروع ہوچکا،، نئے سی ای او کے لیے پانچ لوگ شارٹ لسٹ کرکے انٹرویو کر لیے گئے ہیں ،، شارٹ لسٹ آفیسران میں ڈاکٹر عبید اللہ ، سی ڈی ایل کراچی کے ہیڈ ڈاکٹر سیف الرحمن […]
راولپنڈی (سہ پہر): بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیر اعظم اور پارٹی سربراہ آرمی چیف کو […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) وفاقی دارلحکومت میں پاکستان کا سب سے بڑا انڈر پاس مکمل کرلیا گیا ،، جناح اسکوائر میں چار رویہ لائینز پر محیط انڈر پاس کی چوڑائی 122 فٹ ہے جبکہ ایک انڈر پاس دو رویہ ہے ،، جناح اسکوائر انڈر پاس کی کل لاگت چار ارب تھی تاہم […]
راولپنڈی (سہ پہر) بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں 8 گواہوں کی شہادت ریکارڈ کرلی گئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو کر دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 میں سالانہ بنیادوں پر صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی قیمت میں مزید کمی کے بعد 2.4 […]
لاہور (سہ پہر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے راولپنڈی، اٹک، مری، چکوال، وزیرآباد، حافظ آباد اور منڈی بہاؤ الدین سے […]
امریکا (سہ پہر) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس عرصے سے فلاحی کاموں کے لیے اپنی دولت عطیہ کر رہے ہیں، مگر وہ اب تک کتنے ارب ڈالرز عطیہ کرچکے ہیں؟ اس سوال کا جواب انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران دیا۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے بتایا کہ […]