اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کراچی پورٹ، پورٹ محمد بن قاسم اور گوادر پورٹ کے ذریعے درآمد […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارتوں میں تکنیکی ضمنی گرانٹ اور اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 93 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی […]
واشنگٹن (سہ پہر): امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 20 جنوری کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب کے حوالے سے اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ یہ تقریب، جو پہلے کانگرس کے کھلے میدان میں منعقد ہونے والی تھی، اب کانگرس کی بلڈنگ کے اندر روٹونڈا ایریا میں منعقد کی جائے گی۔ روٹونڈا […]
تل ابیب (سہ پہر): اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کے بعد حکومت نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جمعہ کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق، سیکیورٹی کابینہ نے حکومت کو جنگ بندی معاہدہ قبول […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی عدالت کی کینٹین میں ہفتے کو پیشی پر آئے دو فریقین کے وکلا آپس میں بھڑ گئے۔ اس […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) .انسانی اسمگلنگ جدید غلامی کی ایک شکل ہے۔ یہ وہ جرم ہے جس میں ایک شخص اپنے مفاد کے لئے پیسے حاصل کرنے کے لئے دوسرے شخص کا استحصال کرتا ہے۔ آبادی میں نوجوانوں کی شرح 60 فیصد کے لگ بھگ ہے۔غربت زدہ علاقوں سے نوجوانوں کو بہتر […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) ,وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے جس میں اربوں روپے کا ڈاکا مارا […]
حافظ آباد (سہ پہر) موٹروے ایم 2 پر سکھیکی ریسٹ ایریا کے قریب تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی. افسوسناک حادثے میں منڈی بہاؤلدین سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ ظفر اقبال اور ان کی اہلیہ 48 سالہ ثناء ظفر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ان کی 15 سالہ کمسن بیٹی ہادیہ زخمی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کانسٹیبل الطاف حسین شہید میس کا اچانک دورہ، ایس ایس پی آپریشنز نے کھانے کی تیاری کے مراحل کی چیکنگ سمیت میس اور ریکرئیشن ہال میں مہیا کردہ سہولیات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ ایس […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 11 منشیات فروش گرفتار, ساڑھے 12 کلو سے زائد چرس برآمد، پیرودہائی پولیس نے ملزم قمر شہزاد سے 3 کلو 200 گرام چرس برآمد کی، صدر واہ پولیس نے ملزم ساجد سے 2 […]