اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور […]
راولپنڈی (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں […]
اسلام آباد (سہ پہر):ایوان بالا میں پی ٹی آئی اراکین سینیٹ کی قوائدکی خلاف ورزی کا معاملہ،پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سینیٹر علی ظفر نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے معذرت کر لی ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی اراکین نے بدھ کے روز ایوان بالا میں شور شرابا کیا تھا، ڈپٹی چیرمین […]
اسلام آباد (سہ پہر):ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے ڈی چوک پر احتجاج کے حوالے سے عمر ایوب پر درج مقدمات […]
کراچی (سہ پہر)( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) کراچی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر عوام کو صاف ستھرااور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین مورڑو میر […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کی منفرد کارروائی۔ کھیلوں کے سامان میں چھپا کر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ، ناکام بنا دی۔ آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں واقع کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ کے لئے بک پارسل کو قبضے میں […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور پائیدار حل کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتا ہے، جس کے نتیجے میں جون 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں آئے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔ پاکستان نے غزہ میں […]
Karachi (Sapeher Times)(Report pirbux Noonari)Karachi In line with the directives of Pakistan People’s Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari, efforts are being made to utilize all available resources to provide clean drinking water and a healthier environment to the public. This was stated by Chairman Morro Mir Bahr Ali Akbar during a crackdown operation led […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا خدمت مرکز لیاقت باغ اور تھانہ صادق آباد کا اچانک دورہ،ایس ایس پی آپریشنز نے خدمت مرکز پر شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے خدمت مرکز لیاقت باغ اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تفتیشی افسران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،تربیتی ورکشاپ کا انعقاد شارپ(SHARP) این جی او کے تعاون سے کیا گیا،تربیتی ورکشاپ میں ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین اور تفتیشی افسران نے شرکت کی، تربیتی ورکشاپ میں پروجیکٹ […]