لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت […]
اسلام آباد (سہ پہر) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ گھرانوں کیلئے نئے سال کا تحفہ کفالت وظائف کی سہ ماہی رقم کو 10500 روپے سے بڑھا کر 13500 روپے کردیا گیا ؛ نئے سال کا عزم بینظیر ہنر مند پروگرام ہے، بی بی شہید کا قول تھا کہ ہنر آپ کا سرمایہ ہے؛ بینظیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر اپنا ردِ عمل جاری کر دیا۔وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے درست احتجاج کا طریقہ اپنا ہی لیا، مہذب معاشروں میں احتجاج پر امن ہی […]
لکی مروت (سہ پہر)(آئی پی ایس )فتنہ الخوراج کے دہشت گردوں نے لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں بھتہ نہ دینے پر 17سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، جن میں سے 8 مغوی ورکزز کو سیکیورٹی فورسز نے بحفاظت بازیاب بازیاب کروا لیا۔ ذرائع کے مطابق دن کے وقت فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق 4 پاکستانی بینک خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھانے والے بینکوں میں شامل ہیں۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے علاقائی بینکوں کی کارکردگی پر رپورٹ میں بتایا کہ 4 پاکستانی بینک خطیکے بہترین کارکردگی دکھانے والے 10سرفہرست […]
اسلام آباد(سہ پہر)وفاقی ترقیاتی اداے کے 18افسران کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی، اس حوالے سے ایچ آرڈی نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر پروموشن کیسز کی منظوری کے تحریری احکامات جاری کردیے گئے۔ سب نیوز کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں کلثوم بی بی ،حنا ابرار […]
اسلام آباد (سہ پہر):متحدہ عرب امارات کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی مصنوعی ذہانت سےجنریٹیڈ تصاویر اور ویڈیوز کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنےوالے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سائبر پٹرولنگ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایوان صدر نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ڈاکٹر سہیل انجم نامی جعلساز کی ایوان صدر میں گریڈ 21 کی پوسٹ پر تعیناتی کے نوٹیفکیشن کی تردید کردی ۔ ایوانِ صدر کے مطابق ایوان صدر میں ڈاکٹر سہیل انجم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، ایوانِ صدر میں گریڈ 21 میں […]
Islamabad (Sapeher Times)Real estate magnate Malik Riaz and Bahria Town are facing a major setback as the Capital Development Authority (CDA) has issued a notice imposing a penalty exceeding Rs 1.84 billion. The notice copy exclusively obtained by SUB NEWS, cites Bahria Town’s failure to pay charges for the transfer and conversion of commercial land […]