لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس ) گزشتہ کئی سالوں کی طرح وطن عزیز کیلئے یہ سال بھی مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا۔اس سال کا آغاز بھی سیاسی ہنگاموں اور ہلچل کے ساتھ ہوا اب اس کیاختتام کا منظر نامہ بھی کچھ مختلف نہیں کیونکہ ملک میں ہونے والے 8 فروری کے عام انتخابات سیاسی منظرنامے […]
کوئٹہ (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بہادر سپوت دشمن کے ناپاک ارادوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بنیں گے۔کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دلیر اے […]
اسلام آباد (سہ پہر) نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں مال آف امارات کو فائر ورکس کے لئے این او سی جاری کردیا گیا۔۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جی ایم مال زین محسن کے نام پر این او سی جاری کردیا ،، زین محسن نے گفتگو میں کہا کہ امارات […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD “Uraan Pakistan” campaign is Allama Iqbal’s Vision for Pakistan’s development, prosperity, and unity The current government is committed to improving the economy in the country and is paying full attention to this sector. Under Vision 2025, Pakistan is ready to join the top 25 economies. Knowledge-based economy is the basis of […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) ملکی ترقی کے لئے علامہ اقبال کے ترقی کے وژن کو سمجھنا ضروری ہےویژن 2025ء کے تحت پاکستان 25بہترین معیشتوں میں شامل ہونےکےلیے تیارہےپی ایم ایل این کی حکومت ہمیشہ کامیابی کی علامت رہی ہے جب اقتدار میں آئی تو پاکستان نے ترقی کی اور بتایا کہ پاکستانی […]
اسلام آباد (سہ پہر): یونان کشتی حادثے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں سے متعلق محکمانہ تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم نے تمام اہلکاروں کو […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، بچوں کے یہ نئے ”ب فارم“ خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ہوں گے، بچوں کے انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا […]
اسلام آباد (سہ پہر): الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔ اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان نے تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے بعد رات 12 بجتے ہی پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا، گھڑیال میں 12 بجتے ہی ملک کے […]