رپورٹ: ریحان خان بیجنگ، ہفتہ، 28 دسمبر 2024 (سہ پہر): چین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور ان کے آزادانہ فیصلوں کا احترام کرے، اور ان کے تاریخی اور ثقافتی روایات کو تسلیم کرے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے یہ خیالات ہفتے […]
By Reehan Khan BEIJING, Saturday, 28 December 2024 (Sapeher Times): China has called on the global community to respect the sovereignty, territorial integrity, and independent choices of Middle Eastern nations while acknowledging their historical and cultural traditions. Chinese Foreign Minister Wang Yi made these remarks during talks with his Iranian counterpart, Seyyed Abbas Araghchi, in […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ وہ جیل میں ہی قید میں رہیں گے، باقی تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔اڈیالہ […]
اسلام آباد (سہ پہر):سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی […]
راولپنڈی (سہ پہر):ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردوں کیخلاف طویل اور مشکل جنگ لڑ رہی ہیں، رواں سال 59 ہزار 775 آپریشنز کیے گئے، خوارج سمیت 925 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا گیا۔ […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس)لاہورہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بس پالیسی سے مشروط کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ ”اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیا جائے“۔ جسٹس شاہد کریم نے یہ بھی واضح […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی کابینہ نے مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی،انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری بھی دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی و […]
اسلام آباد (سہ پہر):یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ […]
کُرم (سہ پہر) ضلع کُرم کے حوالے سے گرینڈ جرگے کا آج دوبارہ اغازہو گیا۔ جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہوسکے تھے۔ دونوں فریقین معاہدے کے متعدد نکات پر متفق ہیں۔ جرگے کے ایک رکن کے مطابق ضلع کُرم سے بھاری اسلحہ جمع کرکے حکومت […]