اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر […]
ڈھاکہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )بنگلادیش نے بھارت سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کو عدالتی کارروائی کے لیے حوالے کیا جائے۔ اس حوالے سے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وفاقی حکومت نے سال 2025 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2025 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی، آئندہ سال 17عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری 2025کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی، 23 مارچ 2025 […]