اسلام آباد: مسلم ورلڈ لیگ (MWL), وزیرِاعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کی سرپرستی میں, مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ایک انقلابی پلیٹ فارم کا آغاز کرے گی ۔ یہ اقدام پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد حکومتی، اسلامی، اور عالمی […]
By Rehan Khan Islamabad: Under the patronage and in the presence of the Prime Minister of Pakistan, Mr. Muhammad Shehbaz Sharif, the Muslim World League (MWL) will launch a groundbreaking platform to support girls’ education in Muslim societies. This initiative, based in the Pakistani capital of Islamabad, aims to foster international partnerships by forging alliances […]
اسلام آباد ایف آئی اے نے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز سمیت سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف مقدمات درج کرلیے، ایک کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس ( ٹویٹر) پر ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا بیانیہ پھیلانے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے رولز کا معاملہ عدلیہ کی آزادی کیلئے اہم ہے، 26 ویں ترمیم نے ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے عدلیہ کا توازن بگاڑ دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس جمال مندوخیل کو لکھے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پولیو وائرس کے مزید چار کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان اور ٹانک سے ایک ایک جبکہ سندھ کے جیکب آباد اورسکھرسے بھی ایک ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیووائرس سے3 خواتین سمیت ایک بچہ […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 5 روز کے دوران کیے گئے آپریشن کے دوران 43 خارجی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر […]
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق پولیس کی درخواست کی سماعت کی۔ […]
اسلام آ باد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کالاشوں پر گمراہ پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، لاپتا افراد کی فہرست میں شامل خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ تحریک انصاف لاشوں پر سیاست کرنے کے لیے جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈا کرتے ہوئے ایک بار پھر رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، تحریک انصاف کی سوشل میڈیا […]
کراچی (آئی پی ایس )سندھ حکومت کی جانب سے بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، سینئر افسران اور کراچی میں تعینات بااثر تھانیداروں کو ہٹانے کی اصل کہانی سامنے آگئی ، بیورو کریسی کے خلاف کاروباری شخصیات کی شکایات کام کرگئیں، سندھ میں انتظامیہ کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ایک ہی دن 5افسران کو فارغ […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، بشری بی بی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کی اعلی قیادت پرقتل کے مقدمے سمیت دہشتگردی اورتعزیرات پاکستان کی 10 […]