اسلام آباد( آئی پی ایس) ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت […]
اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق غلط رپورٹنگ پر پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کےحوالے سےغلط رپورٹنگ پر حکومت پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے اور پی ٹی آئی احتجاج […]
President APSAMA North Punjab Abrar Ahmed Khan said that the current academic session in Punjab was severely affected by the long summer vacations, smog, protests,and now due to this scenario expected 23-day winter vacations will also bhi effected.He demanded to Punjab Education Minister Rana Sikandar Hayat Khan should reconsider the decision of winter vacations,Limit the […]
پشاور (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ہمیں ڈی چوک جانے کی ضرورت ہی نہیں تھی، بدقسمتی تھی کہ کچھ لوگ جلدی روانہ ہوگئے، دو دن ہوگئے تھے دو دن اور لگ جاتے تو حکومت گھٹنے ٹیک دیتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے، ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے درخواست موصول نہیں ہوئی تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صبرکا مظاہرہ کیا گیا۔ سیکریٹری داخلہ نے واضح کیا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار اور سوشل میڈیا اپلیکیشنز وی پی این پر بھی چلنا بند ہوگئیں جبکہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع یا وی پی این فوری بند کرنے کا فیصلہ بھی نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے 2مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک اور 9 کو زخمی کر دیا، آپریشنز کے دوران پاک فوج کے 2 جوانوں نے جام شہاد ت نوش کیا، ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں پنجاب کے […]
لاہور: صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ شاکر اعوان نے اپنی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔ صحافی شاکر اعوان نے اپنے اغوا کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شاکر اعوان کی بازیابی کا کیس زیر سماعت ہے۔ واضح رہے کہ 28 نومبر کی رات نا معلوم […]
پشاور: اسلام آباد میں 24 نومبر کے دھرنے سے قبل اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کے درمیان رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اجلاس کے ارکان کو 24 نومبر سے قبل اور بعد کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ احتجاج کی […]
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ کو روکنے ۔فوج طلب کرنے اور فائرنگ کے واقعات سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق 21 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو امن و امان ہر قیمت پر قائم رکھنے کی ہدایت کی ہائی کورٹ نے […]