اسلام آباد:پی ٹی آئی مظاہرین کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد صورتحال مزید خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں احتجاج اس وقت پرتشدد ہو گیا تھا جب مظاہرین ”ریڈ زون“ کے قریب پہنچے جہاں اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی مظاہرین سے جھڑپ ہوئی۔ پاکستان کے دارالحکومت میں رات گئے سکیورٹی فورسز کی […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت آئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )اوگر انے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی فی کلونئی قیمت 254 روپے 30 پیسے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، چاہے اس کے لیے حکومت اور اپوزیشن بات چیت کرے یا پھر لاٹھی کا استعمال کرنا ہو، دہشت گردی کے خاتمے کیلیے نئے نیشنل ایکشن پلان کی ضرورت ہے۔ سکھر میں پیپلزپارٹی کے 57ویں یوم […]
دبئی (آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلے کریں گے جو کرکٹ کے لیے بہترین ہوں ، سب سے اہم پاکستان کی عزت ہے ، اب بات لانگ ٹرم بنیادوں پر ہوگی صرف چیمپیئنزٹرافی کیلئے نہیں ۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا، انھوں نے 2روز قبل عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا، ذرائع نے بتایا کہ وہ پی ٹی آئی کے جنرل […]
دبئی (آئی پی ایس )چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر پاکستان کے سخت موقف نے بھارت کو بوکھلادیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا۔پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے بارے میں کوئی فیصلہ آج بھی مشکل دکھائی دیتا ہے، ابھی تک آئی سی […]
جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر ناصر خان کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق […]
لاہور:مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ اور سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سیاست نہیں دہشت گردی کے راستے پر گامزن ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں علی امین اور بشریٰ بی بی کا طرز عمل دہشت […]