اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکے 2 آئی فون 15 پرومیکس […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تھانہ گلبرگ اور دیگر مقدمات میں ورانٹ گرفتاری جاری کیے […]
پشاور(آئی پی ایس)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عاطف خان کو ایک اورنوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا کہ عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق انکوائری درکار ہے، نجی ہاوسنگ سوسائٹی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے سرکاری افسران کی ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں نامزد کے پی حکومتی افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے […]
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر واپس سپریم کورٹ بلا لیا۔ ریسرچرز میں سینئر سول جج ظفر اقبال، سول جج حسن ریاض اور سول جج وقاص علی مظہر شامل ہیں۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیپوٹیشن مکمل ہونے پر تینوں کو لاہور ہائی کورٹ بھیج […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )وزیرِاعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 9 نومبر کو صوابی میں احتجاج کی کال دے دی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی عائد کی گئی تھی، دوبارہ ایساکیا گیا تو ہماراپلان تیار ہے۔انہوں […]
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز کے ویژن اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی کوششوں سے برآمدات اور کاروبار ی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، اسی تناظر میں حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، مقامی پیداوار کے تحفظ، […]
Islamabad – Federal Parliamentary Secretary for Commerce Dr. Zulfiqar Bhatti announced that, under Prime Minister Shehbaz Sharif’s vision and through the efforts of Federal Minister for Commerce Jam Kamal, swift measures are being taken to boost exports and business activities. In this regard, the government has initiated a consultative process to develop a comprehensive National […]