ممتاز قانون دان وماہر امور ٹیکسز اظہر بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی و اقتصادی ترقی میں ریئل اسٹیٹ اور شعبہ تعمیرات کا کردار دنیا بھر میں مسلمہ ہے،پاکستان میں اس صنعت پر بہت زیادہ ٹیکسز لگائے جانے سے اس شعبہ میں سرمایہ کاری کے رجحان میں جمود پیدا ہوا ہے۔ان خیالات […]
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 35ویں سماعت پر بھی نیب کے آخری گواہ پر جرح مکمل نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت […]
اسلام آباد: انسداددہشتگردی عدالت نے سینیٹ حال میں اسلحہ لے جانے کے کیس میں بی این پی مینگل کے 2 رہنماؤں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سِپرا نے سینیٹ ہال میں اسلحہ لےجانے پربی این پی مینگل کے رہنماؤں اختر حسین اور […]
لاہور(آئی پی ایس)لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت نے کالج کی طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانی والی ملزمہ سارا خان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ واضح رہے کہ خاتون کو کراچی سے اٹھائے جانے کے 10 دن بعد لاہور سے گرفتاری ظاہر کی گئی تھی۔ پولیس نے 22 اکتوبر کو ملزمہ […]
راولپنڈی:امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی، امریکی سفارت خانہ کے وفد کو تین اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد پہنچا جہاں انہیں تین اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ وفد نے فارن ایکٹ میں […]
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے زمین تنازع کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے کیسز 18، 18 سال چلتے رہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے زمین تنازع کیس […]
پشاور:سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سےطلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ عاطف خان کو 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی کرپشن ڈائریکٹریٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آباد ٹریفک پولیس کاوفاقی دارلحکومت میں شاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراﺅںمیں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن،متعدد گاڑیوں کو خلاف ورزی پر چالان ٹکٹس جاری،ٹریفک کے بہاو¿ میں رکاوٹ بننے اور روڈ ڈسپلن کو متاثر کرنے والے ڈرائیورزکےخلاف بلا امتیازکارروائیاں جاری […]
Pakistan’s Ambassador to Saudi Arabia, Ahmad Farooq praised the Saudi Ministry of Media for organizing Pakistan Week at Suwaidi Park under the theme ‘Global Harmony’. The event, aimed at promoting cultural diversity and inclusivity, showcases the richness of Pakistani culture in the Saudi Arabia’s capital. During a meeting with a delegation of Pakistani journalists currently […]