ر اولپنڈی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کانٹر ٹیررزم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان اور چین مشترکہ واریر آٹھویں عسکری مشوں کے شرکا سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر کو مشقوں کے اسکوپ اور ان کے منعقد […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی، بیرسٹر سیف کو جیٹ طیارہ بھیج کر پشاور سے بلوایا گیا، صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کے […]
اسلام آباد پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ترجمان کے مطابق ٹرینوں کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے جکہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 29 ارب روپے […]
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے آئینی بینچ تشکیل دینے کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا ایک اور اجلاس طلب کرلیا۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس […]
چارسدہ (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔ […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1 ماہ کے دوران 4 ہزار 372 مقدمات نمٹادیے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمی میں 28 اکتوبر تا 29 نومبر 2024 کے دوران 1 ہزار 853 نئے مقدمات دائر ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت انصاف کا […]
رحیم یار خان جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی چوک بہت غلط ہوا مگر پی ٹی آئی کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہوگا۔رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ […]
پشاور وزیراعلی ہا ئو س پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں فیصل امین گنڈا پور، عمر ایوب سمیت 20 ایم این ایز اور 80 ایم پی ایز شریک ہیں۔ وزیراعلی ہا ئو س میں جاری اجلاس میں مینا خان، ڈپٹی اسپکر ثریا بی بی او […]
سکھر(آئی پی ایس ) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی پارٹی نہیں سمجھتا، لیکن پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں۔پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو […]