Senior Vice President Rawalpindi city of Pakistan Muslim League-N and Member of Provincial Assembly Begum Tahsin Fawad said that the suggestion of taking the issue of specific seats to the Parliament by Muslim League (N) would be a correct move, which would be welcomed. In her statement, She said that the independence of the Parliament […]
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف نے آذربائیجان کے سفیر محترم خضر فرہادوف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان حال ہی میں دستخط شدہ تعاون کی یادداشت (MOC) پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اس کے عملی نفاذ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے بارے میں امید […]
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو فضائی قوت میں اضافے کے لیے جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق، دوست ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دینے […]
بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے […]
برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامرخان ،باکسنگ کی دنیا کایک مشہورنام ہے۔ عامرخان نے حال ہی میں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ اعزاز ان کے لیے قابل فخر ہے اور وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے […]
سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی۔ پاک فوج نے فتنہ الخوراج کیخلاف کئی چھوٹے بڑے کامیاب آپریشنز کر کے ان دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، زندہ بچ جانے والے خارجی افغانستان بھاگ گئے جہاں انھیں محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں، ذرائع کے مطابق 2021 میں افغانستان پر […]
سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت 30 ستمبر بروز پیر کو کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نظرثانی اپیل پر سماعت پیر […]
آج پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم لاہور پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے قوالی نائٹ شام 7 – بجے منعقد کی جارہی ہے – ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھنے ہوئے جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف سیون مرکز میں واقع نجی ہوٹل تندوری جنکشن کی بندش کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ممبر سٹیٹ اور ڈی جی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کے احکامات جاری کر دیے ۔جمعہ کو عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے نجی ہوٹل تندوری جنکشن کی غیر […]
ISLAMABAD, Sep 27 : The Islamabad High Court (IHC) on Friday lifted the closure of Tandoori Junction, a private hotel in F-7, and ordered the member state Director General (DG) Building Control of the Capital Development Authority (CDA) to appear before the court in person for explaining the reasons behind the shutdown. Chief Justice of […]