وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسر وسیم حیات باجوہ کو وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس میں تعینات کر دیا۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری تحریری احکامات کے مطابق ان کی تقرری بطور ڈپٹی ڈی جی پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس کے طور پر کی گئی ہے،وہ اس سے قبل ایف بی آر میں […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی بھی منظوری دی۔ایگزیکٹیو بورڈ نے […]
اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے اندھا […]
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان ر ئوف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی۔ایک انٹرویو میں رف حسن کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ناگزیر ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔ان کا […]
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ وائس چانسلرز کی تعیناتی جس طرح ہوئی اس پر بہت انگلیاں اٹھیں، میرا کوئی مفاد نہیں یے چاہتا ہوں میرٹ پر تعیناتیاں ہوں۔ فیصل آباد ویمن اف چیمبر اینڈ کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے وائس […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گیا ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو 30 ستمبر تک […]
سید طاہر رضا ہمدانی سیکرٹری اطلاعات ،غلام صغیر شاہد ڈی جی پی آر تعینات، متعدد بیوروکریٹ تبدیل ,,,اصغر علی مبارک,,,,, پنجاب پاکستان حکومت نے سیکرٹری اطلاعات اور ڈی جی پی آر کو تبدیل کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں جاری احکامات کے مطابق سیکرٹری محتسب پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی کو تبدیل سیکرٹری اطلاعات پنجاب تعینات […]
اسلام آباد ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس: اجلاس میں ایس پی ٹریفک ،ڈی ایس پیز اور محرران نے شرکت کی۔ آنے والے اہم ایونٹس کے حوالےسے خصوصی بریفنگ ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنایا جائے۔ مارکیٹس ڈیوٹی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت لا پرواہی برداشت […]
Pakistan: JD Technology, a global technology and e-commerce company has announced a strategic partnership with East River Digital, a digital marketing agency in Pakistan. This collaboration, formalized at the headquarters of JD Technology in Beijing, China, aims to drive digital transformation in Pakistan by introducing world-class e-commerce services, AI-driven solutions, and advanced supply chain […]
اسلام آباد( )سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی انوائرمنٹ (سی ڈی اے نرسری)کے جنرل سیکرٹری محمد الطاف رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے جن کی نمازجنازہ انکے آبائی گاؤں تمہ نزدترامڑی چوک میں اداکر دی گئی،اسی سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کا تعزیتی اجلاس مرکزی آفس میں منعقدہوا جس میں مزدور […]