سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن(ایس بی سی اے) کے صدر شہزاد شوکت نے حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے نکات کے حوالے سے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام پر سب کے ساتھ اتفاق کیا ہے لیکن ہمیں آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں۔اسلام آباد میں وکلا […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور کرلی جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 124 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ 14 ممالک نے اس […]
وزارت اقتصادی امور نے فارن فنڈڈ میگا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی راہ میں زمین کی خریداری سمیت متعدد مسائل کی نشاندہی کر دی۔سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن(ای اے ڈی) کاظم خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امورکو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کثیرالجہتی اور بڑے منصوبوں میں […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک ہم اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق بدھ کو ریاض میں سعودی مجلس شوری کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خصوصی شرکت کی۔ سالانہ اجلاس […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور چوک کی ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آرمی چیف جنرل […]
سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کی جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی ،سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کردی ،ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی برقرار ، وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ […]
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لا رہے تھے۔ حکام نے کہا کہ فیض حمید پر الزام ہے کہ سیاسی ایماء پر کام کر رہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج آئین […]
مخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں درخواست محسن ایوب اور آمنہ شیخ کی جانب سے دی گئی، جس میں ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے مؤقف اپنایا کہ سیاسی جماعت نے مخصوص نشستوں کی فہرست نہیں دی وہ مخصوص […]
خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی ممبران و افسران نے پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔پارلیمنٹ کے دورے کے دوران اراکین و افسران نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، اس موقع پر ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمانی امور میں اراکین کی مہارت جمہوریت کی مضبوطی […]